Results 1 to 3 of 3

Thread: دیا اس Ù†Û’ Ù…Ø+بت کا جواب، آہستہ آہستہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 دیا اس Ù†Û’ Ù…Ø+بت کا جواب، آہستہ آہستہ

    دیا اس Ù†Û’ Ù…Ø+بت کا جواب، آہستہ آہستہ
    کھلے ہونٹوں کی ٹہنی پر گلاب، آہستہ آہستہ

    بڑھا مہتاب Ú©ÛŒ جانب سØ+اب، آہستہ آہستہ
    عدیم اس نے بھی ڈھلکایا نقاب، آہستہ آہستہ

    سبق پڑھنا نہیں صاØ+ب سبق Ù…Ø+سوس کرنا ہے
    سمجھ میں ائے گی دل کی کتاب، آہستہ آہستہ

    کہیں تیری طرف عجلت میں کچھ شامیں نہ رہ جائیں
    چُکا دینا Ù…Ø+بت کا Ø+ساب ØŒ آہستہ آہستہ

    وہ سارے لمس چاہت کے، ضرورت میں جو مانگے تھے
    وہ واپس بھی تو کرنے ہیں جناب، آہستہ آہستہ

    ابھی کچھ دن لگیں گے دید کی تکمیل ہونے میں
    بنے گا چاند پورا ماہتاب، آہستہ آہستہ

    وہی پھولوں کی لڑیاں، نیلگوں سی نیم تاریکی
    سنایا مجھ کو پھر اس نے وہ خواب، آہستہ آہستہ

    وہ چہرہ صØ+Ù† Ú©ÛŒ دیوار Ú©Û’ پیچھے سے یوں ابھرا
    سØ+ر Ú©Û’ وقت جیسے آفتاب، آہستہ آہستہ

    عدیم آہستہ آہستہ جوانی سب پر آتی ہے
    مگر جاتا نہیں عہدِ شباب، آہستہ آہستہ


    2gvsho3 - دیا اس Ù†Û’ Ù…Ø+بت کا جواب، آہستہ آہستہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دیا اس Ù†Û’ Ù…Ø+بت کا جواب، آہستہ آہستہ

    2gvsho3 - دیا اس Ù†Û’ Ù…Ø+بت کا جواب، آہستہ آہستہ

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: دیا اس Ù†Û’ Ù…Ø+بت کا جواب، آہستہ آہستہ

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Bohat umdah
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •